https://www.videosprofitnetwork.com/watch.xml?key=4fe5b29daf30eedbf2a3b681d2680260 2020 آنکھوں کے گرد حلقے ختم کرنے کے دیسی ٹوٹکے - Monuji entertainment

2020 آنکھوں کے گرد حلقے ختم کرنے کے دیسی ٹوٹکے

آنکھوں کے گرد حلقے ختم کرنے کے دیسی ٹوٹکے


 مند ہونے کے باوجود بیمار لگتے ہیں۔ آپ کے چہرے کی خوبصورتی ماند پڑجاتی ہے۔ ان حلقوں کی بنیادی وجہ پوری نیند نہ کرنا، ذہنی دباؤ، موروثی وجہ یا پھر انتہائی کم پانی پینا ہوسکتی ہے۔ ان تمام مزکورہ چیزوں کا خیال رکھ کر آپ آنکھوں کے گرد حلقوں کو ختم کرسکتے ہیں۔

آنکھوں کے گرد حلقے ختم کرنے کے دیسی ٹوٹکے

* ایک چمچ ٹماٹر کا جوس، چٹکی بھر ہلدی، آدھا چیمچ لیموں کا رس اور تھوڑا سا بیسن لیں۔ تمام چیزوں کو ملا کر پیسٹ بنالیں اور آنکھوں کے گرد حلقوں پر لگائیں اور دس منٹ رہنے دیں۔ اس پیسٹ کے استعمال سے بہت جلد آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ختم ہوجائینگے۔
* ٹماٹروں اور لیموں کا رس مکس کریں اور حلقوں پر لگائیں۔ دن میں دو دفعہ ایسا کریں۔ یہ پیسٹ آنکھوں کو ٹھنڈک بھی دے گا اور آنکھوں کے گرد موجود سیاہ حلقے بھی ختم کرے گا۔
* ایک گلاس ٹماٹروں کے جوس میں ایک عدد لیموں نچوڑیں اور اس میں پودینے کے تین چار پتے ڈالیں اور حسب ضرورت نمک ڈالیں اور پی لیں۔ اس کے استعمال سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کافی حد تک دور ہوجائینگے۔
* پودینے کے پتوں کو کوٹ کر آنکھوں کے گرد لگائیں آنکھیں ٹھنڈی ہونگی اور حلقے کم ہوجائینگے۔
* رات کو سونے کے پہلے بادام کے تیل سے آنکھوں کے گرد حلقوں کا مساج کریں۔ سیاہ حلقے کم ہوجائینگے۔
* آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ختم کرنے کے لئے روزانہ 8 گلاس پانی لازمی پئیں

No comments

Powered by Blogger.